پانامہ کا فیصلہ ، حسن نواز بھی اللہ کے شکرگزار

لندن (قدرت روزنامہ21اپریل2017) سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کا فیصلہ گذشتہ روز سنایا گیا . فیصلے میں سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کے معاملے پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا .

مسلم لیگ نواز نے پانامہ کیس کا فیصلہ آتے ہی جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کیں. وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے بھی پانامہ کیس کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم فیصلے سے خوش ہیں.اللہ کا بہت شکر ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top