پاک فوج کی پونچھ سیکٹر میں چوکیوں پر فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک ہوگیا :بھارت کا الزام

سرینگر (قدرت روزنامہ19اپریل2017)بھارتی فوج نے ایک بار پھر پاکستان پر اشتعال انگیزی کا الزام عائد کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ پونچھ سیکٹر میں بھارت کی فوجی چوکیوں پر پاکستان فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا ہے بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا مینڈہر سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر پاکستان فوجیوں نے بلااشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا ..

.


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top