روس نے پے درپے دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے مدد فراہم کرنے کی پیش کش کر دی

pic_1484074198

ماسکو(قدرت روزنامہ17-فروری-2017) روس نے پے درپے دہشت گرد حملوں کے بعد پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف کاروائی کیلئے مدد فراہم کرنے کی پیش کش کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق روسی صدر ولادی میر پوٹن کی جانب سے پاکستان کے صوبہ سندح کے شہر سیہون شریف میں لال شہباز قلندر درگاہ پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد اہم بیان جاری کیا گیا ہے.

روسی صدر نے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ مین مذمت کی ہے وزیراعظم پاکستان اور صدر کے نام جاری کئے گئے پیغام میں روسی صدر کا کہنا ہے کہ پاکستان انسداد دہشتگردی میں تعاون کو مزید بڑھانے کو تیار ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top