بغداد میں خودکش دھماکے میں 51 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی

23

اسلام آباد(قدرت روزنامہ17فروری2017)عراقی دارالحکومت بغداد میں خودکش دھماکے میں 51 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے.عراقی وزارتِ داخلہ کے ترجمان کےمطابق دھماکا بغدادمیں صدر سٹی کے علاقے حبیبیہ میں ہوا.

صدر سٹی کی مرکزی شاہراہ پر ایک ٹرک کے ذریعے خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے.دھماکےکی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے.گذشتہ تین دنوں میں بغدادمیں ہونےوالا یہ تیسرا دھماکا ہے

علاقے حبیبیہ میں ہوا.صدر سٹی کی مرکزی شاہراہ پر ایک ٹرک کے ذریعے خودکش حملہ آور نے خود کو اڑا لیا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے.دھماکےکی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے.گذشتہ تین دنوں میں بغدادمیں ہونےوالا یہ تیسرا دھماکا ہے

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top