بھارت تائیوان کے ساتھ ہاتھ ملا کر آگ سے کھیلنے کی کوشش کر رہا ہے ، چینی میڈیا

Chinese-

بیجنگ(قدرت روزنامہ16فروری2017) چینی میڈیا نے تائیوان کے پارلیمانی وفد کے دورہ بھارت پر نئی دہلی کو خبردار کیا ہے کہ تائیوان کے ساتھ تعلقاتبڑھا کر آگ کیساتھ نہ کھیلے جو بھی ملک تائیوان کے ساتھ ہاتھ بڑھاتا ہے چین ہمیشہ اسکی مخالفت کرتا ہے. چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق تائیوان کے ایک پارلیمانی وفد نے بھارت کا دورہ کیا جس پر چین نے بھارت کو شکایت کی اور ساتھ اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت کو تائیوان سے سرکاری سطح کوئی رابطہ نہیں رکھنا چاہئے تھا اور بھارت کو وارننگ دی کہ وہ ون چائنہ پالیسی کا احترام کرے.

بیجنگ کی ناراضگی کا یہ عمل فوری طور پر سرکاری میڈیا پر آنا شروع ہو گیا جس میں چینی میڈیا نے بھارت کو خبردار کیا کہ تائیوان کے ساتھ تعلقات بنا کر آگ کیساتھ نہ کھیلے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top