پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جن کے شہریوں کو بدقسمتی سے دنیا کے اکثر ممالک ویزا کے بغیر اپنی سرحد پار کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیتے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ16فروری2017)پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جن کے شہریوں کو بدقسمتی سے دنیا کے اکثر ممالک ویزا کے بغیر اپنی سرحد پار کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دیتے. جہاں دنیا کے اکثر ممالک کے شہری 100 سے زائد ممالک میں بغیر ویزہ کے جاسکتے ہیں وہیں پاکستانیوں کے لئے یہ سہولت صرف 32 ممالک میں دستیاب ہے.
اگر آپ بغیر ویزہ کے سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کی منزل درج ذیل ممالک میں سے کوئی بھی ہوسکتی ہے، کیونکہ ان میں سے اکثر کیلئے یا تو ویزا درکار نہیں یا وہاں پہنچنے پر پاکستانیوں کو ویزا جاری کر دیا جاتا ہے. بحرین کیپ وردے کومروس جبوتی ڈومینکیا گینی بساﺅ ہیٹی کینیا مڈگاسکر مالدیپ موریطانیہ مائیکرونیزیا موزنبیق میانمر نورو نیپال پالاﺅ سینٹ ونسنٹ اینڈ گریناڈائنز سمووا سیشلیز تنزانیا تیمور- لیستے ٹوگو ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوبیگو تووالو یوگینڈا وانوآتو تو پاکستانی بھی اب ان جگہوں پر جائیں اور سفر کے مزے اٹھائیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top