کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبوسارادن جسم سے آتی رہے

7

اسلام آباد (قدرت روزنامہ16فروری2017)کیاہی اچھا ہو کہ دن کےا آغازمیں ہم جو پرفیوم لگاتے ہیں اس کی خوشبوسارادن جسم سے آتی رہے،اگر آپ یہ خواہش رکھتے ہیں تو ویزلین (پٹرولیم جیلی)کا استعمال کریں.اپنی کلائی پر خوشبو لگانے سے قبل اس پر تھوڑی سی پٹرولیم جیلی لگالیں اور پھر خوشبو چھڑکیں،اسکی وجہ سے سارا دن اس پرفیوم کی خوشبو آتی رہے گی.

پٹرولیم جیلی کے دیگر فوائد بھی ہیں،آئیے آپ کو بتاتے ہیں. *شیوکرنے سے قبل جلدپر تھوڑی سی ویزلین لگالیں،آپ کی جِلد پر بلیڈ بہت آسانی سے پھرے گا. *اگر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر گہرا میک اپ ہوتوویزلین کی وجہ سے اسے آسانی سے اتارا جاسکتا ہے. *اگر جوتا تنگ ہواور پہن کر چھالا بننے کا خطرہ ہوتو اسے پہننے سے قبل تھوڑی سی ویزلین پاﺅں پر لگانے سے چھالے نہیں بنیں گے. *ناخنوں سے تیل پالش اتارنے کے لئے ویزلین،ٹوتھ پیٹ اور لیموں کے رس کومکس کریں اور اس سے ریموور کاکام لیتے ہوئے ناخن نیل پالش سے صاف کرلیں. *برش کرنے کے بعد اپنے دانتوںپر ویزلین لگالیں،وہ چمکدار ہوجائیں گے:.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top