ایرانی جوہری معاہدہ بدترین معاہدہ تھا، فلسطینی نفرت چھوڑکراسرائیل کوتسلیم کریں

17

واشنگٹن(قدرت روزنامہ15-فروری2017)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرتے ہوئے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی جوہری معاہدہ بدترین معاہدہ تھا، فلسطینی نفرت چھوڑکراسرائیل کوتسلیم کریں.امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے تک امن معاہدہ نہیں ہوسکتا، اسرائیل فلسطین امن معاہدے میں دیگرممالک کوبھی شامل کرسکتے ہیں،فلسطینی نفرت چھوڑکراسرائیل کوتسلیم کریں.

انہوں نے کہا ہے کہ جنرل فلن بہترین انسان ہیں،انہیں میڈیا نے بری طرح پیش کیا،اسرائیل کوتسلیم کیے بغیر ڈیل ہونے کاکوئی راستہ نہیں،امریکااوراسرائیل تمام انسانی اقدارکااحترام کرتے ہیں،امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کریں گے،ایرانی جوہری معاہدہ بدترین معاہدہ تھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top