الطاف حسین کی گرفتاری کیلئے انٹرپول نے غور شروع

لندن (قدرت روزنامہ15-فروری2017) بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری کیلئے انٹرپول نے غور شروع کر دیا ہے. تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے بانی ایم کیو ایم الطاف حسین کی گرفتاری کیلئے جاری کئے گئے ریڈ وارنٹ لندن میں انٹرپول حکام کو موصول ہوگئے ہیں انٹرپول نے ریڈ وارنٹ موصول ہونے کے بعد الطاف حسین کی گرفتاری کیلئے غور شروع کردیا ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top