بھارت کا یہ خفیہ ایٹمی منصوبہ پورے خطے کے امن کے لئے تباہ کن ہے، عالمی ایٹمی ماہرین

نئی دہلی(قدرت روزنامہ15فروری2017)عالمی ایٹمی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کا یہ خفیہ ایٹمی منصوبہ پورے خطے کے امن کے لئے تباہ کن ہے لیکن عالمی طاقتیں اب بھی آنکھیں کھولنے کو تیار نہیں.

 دوسری طرف بھارت کے ایٹمی مواد کی حفاظت کے نظام پر عالمی ادارے کئی بار تحفظات کا اظہار کرچکے اور ایران اور شمالی کوریا کے بعد اسے ناقص ترین قرار دیا جاچکا.
زیر زمین ایٹمی تجربات سے کرناٹک کے پورے علاقے میں پانی مکمل طو ر پر خشک ہوچکا ہے اور ہر طرف خشک سالی ہے اور اس کی وجہ سے بھوک کے ڈیرے ہیں. بھارت نے کرناٹک میں تباہ کن نیوکلیئر تھرموسم بم بنانے کیلئے پورا ایٹمی شہر تعمیر کردیا. منصوبے کو پراسرار رکھنے کے لئے وسیع رقبے پر 15 منٹ اونچی دیوار بنائی گئی ہے. سیٹلائٹ کے ذریعے اس خفیہ منصوبے کی تصاویر بھی منظر عام پر آچکی ہیں.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top