سنگاپور کے وزیراعظم لی ہیسن لونگ نے سادگی اور دور اندیشی کی عظیم مثال قائم کر دی

ind-768x384

ہانگ کانگ(قدرت روزنامہ15فروری2017) سنگاپور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے سادگی اور دور اندیشی کی عظیم مثال قائم کر دی . تفصیل کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سنگا پور کے دورے پر گئے تو انہیں سنگا پور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ کی جانب سے دیئے گئے

سٹیٹ ڈنر میں بچت کی تاریخی مثال قائم ہو گئی.

سنگا پور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے لاکھوں روپے کے اخراجات بچانے اور ملکی معیشیت کوبہتر بنانے کی مثال قائم کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مالاولاز میں سادگی کے ساتھ سٹیٹ ڈنر دیا.( جس کی تصویر ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے). سنگاپور کے وزیر اعظم معیشیت کو چار چاند لگانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ عوام کا پیسہ عیاشی کیلئے نہیں ہے. معیشیت کو عظیم تربنانے کیلئے فضول خرچی روکی جانی چاہئے. بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیئے گئے سٹیٹ ڈنر میں چھوٹی سی میز پر انتہائی سادہ کھانا رکھا گیا.

ind-768

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top