سنگاپور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے سادگی اور دور اندیشی کی عظیم مثال قائم کر دی

ہانگ کانگ(قدرت روزنامہ15-فروری-2017)سنگاپور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے سادگی اور دور اندیشی کی عظیم مثال قائم کر دی . تفصیل کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سنگا پور کے دورے پر گئے تو انہیں سنگا پور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ کی جانب سے دیئے گئے سٹیٹ ڈنر میں بچت کی تاریخی مثال قائم ہو گئی.

سنگا پور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے لاکھوں روپے کے اخراجات بچانے اور ملکی معیشیت کوبہتر بنانے کی مثال قائم کرتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مالاولاز میں سادگی کے ساتھ سٹیٹ ڈنر دیا.( جس کی تصویر ذیل میں دیکھی جا سکتی ہے). سنگاپور کے وزیر اعظم معیشیت کو چار چاند لگانے کیلئے دن رات کوشاں ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ عوام کا پیسہ عیاشی کیلئے نہیں ہے. معیشیت کو عظیم تربنانے کیلئے فضول خرچی روکی جانی چاہئے. بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دیئے گئے سٹیٹ ڈنر میں چھوٹی سی میز پر انتہائی سادہ کھانا رکھا گیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top