جنوبی سوڈان میں 50 لاکھ قحط کے خطرے سے دوچارہیں، اقوام متحدہ

جوبہ(قدرت روزنامہ15فروری2017)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ خانہ جنگی کی وجہ سے جنوبی سوڈان میں مہاجرین کا بہت بڑا بحران پیدا ہو گیا ہے. اقوام متحدہ کے مطابق جنوبی سوڈان میں 75 لاکھ افراد کو امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے جبکہ ان میں سے 50لاکھ افراد قحط کے خطرے سے دو چار ہیں.

اس عالمی ادارے نے اس حوالے سے 1-6ارب ڈالر امداد کی اپیل کی ہے. واضح رہے کہ 2013میں اس ملک نے سوڈان سے آزادی حاصل کی تھی اور یہ اس کے دو سال بعد ہی یہ خانہ جنگی کا شکار ہوگیا تھا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top