سعودی عرب میں ایک عجیب منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ کے انتقال کے غم کو برداشت نہ کر سکا

طائف(قدرت روزنامہ15فروری2017) نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک عجیب منظر دیکھنے میں آیا جہاں ایک شخص اپنی والدہ کے انتقال کے غم کو برداشت نہ کر سکا اور اسے لحد میں اتارتے وقت خود بھی زندگی ہار بیٹھا. رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف کے مقامی قبرستان میں جب ایک شخص نے اپنی والدہ کے جسد خاکی کو لحد میں اتار تو وہ زاروقطار رونے لگا اور قبر میں گر پڑا.

یہ سب کچھ اتنا اچانک ہوا کہ لوگوں کی سمجھ نہیں اصیا. اس شخص کو ہوش نہ آنے پر فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top