گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پریہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ اگر کوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم

44

اسلام آباد (قدرت روزنامہ15فروری2017)گزشتہ کچھ روز سے سوشل میڈیا پریہ سوال معمہ بنا ہوا ہے کہ اگر کوئی لڑکی مردہ حالت میں پائی جائے تو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یاغیرمسلم؟ اب ہمارے سامنے اس سوال کے کئی جوابات سامنے آئے ہیں جیسے کہ  کچھ لوگوں کے مطابق اگرلاش کسی مسلم بستی سے ملی ہے تواس کومسلمان ہی سمجھاجائے اوراگرکوئی علامت اس کے غیرمسلم ہونے کی نہ ہوتواس کاکفن اسلام کے مطابق ہوگا اس کے علاوہ اگرکوئی غیرمسلم ہونے کی علامت پائی جائے جیساکہ ماتھے پرتلک جوکہ ہندوہونے کی علامت ہے یا پھر گلے میں عیسائیوں کی صلیب جیسا لاکٹ وغیرہ  تواسے غیرمسلم ہی تصویرکیا جائے گا،اس کے علاوہ کچھ لوگوںکا ماننا ہے کہ  اگرلڑکیاجنبی ہوتواس کوغسل دیدیا جائے اورجس پانی میں غسل دیاجائے اسی پانی کوگھوڑے کے سامنے رکھ دیاجائے اگرگھوڑے نے پانی پی لیاتووہ مسلمان ہے اگرنہیں پیاتوغیرمسلم ہے.اس ساری بحث کے بعدیہ بات پختہ اوریقینی نہیں ہے جس سے سوفیصدپتہ لگایاجاسکے کہ لڑکی مسلم ہے یاغیرمسلم.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top