اٹلی کی ایک ٹی شاپ کئی سالوں سے لاعلمی میں کوکین ملی چائے فروخت کر رہی تھی۔

36

اٹلی(قدرت روزنامہ15فروری2017)اٹلی کی ایک ٹی شاپ کئی سالوں سے لاعلمی میں کوکین ملی چائے فروخت کر رہی تھی. پولیس نے جب ایک 38سالہ بس ڈرائیور کو روک کر نشے کے شبے میں اس کا ٹسٹ کرایا تو نتیجہ مثبت آیا تاہم ڈرائیور نے انہیں بتایا کہ وہ تو بس ٹی شاپ سے ہر روز چائے کا ایک کپ پیتا ہے، جس سے وہ ہروقت الرٹ رہتا ہے.

. ڈاکٹروں نے اٹلی کی فوڈ پولیس کو خبردار کردیا، جنہوں نے اپنے ایک آفیسر کووہاں سے چائے لینے بھیجا، چائے کا معائنہ کرایا تو اس کا نتیجہ بھی مثبت آیا.پولیس نے تصدیق کی کہ چائے کی پتی میں کوکین کے پتے بھی ہیں. پولیس نے تمام سٹورز سے اس چائے کو ہٹانے کا حکم دیدیا.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top