بھارت بم دھماکوں کے حوالے سے کسی بھی تباہ حال جنگ زدہ ملک سے کم نہیں

نئی دہلی (قدرت روزنامہ15-فروری-2017)بھارت بم دھماکوں کے حوالے سے کسی بھی تباہ حال جنگ زدہ ملک سے کم نہیں. گزشتہ سال کے دوران وہاں 337 دھماکے ہوئے.

بھارت کے بم دھماکوں سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے والے ادارے نے اپنی رپورٹ میں بھارت کو عراق، افغانستان اور شام سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا اور کہا کہ بم دھماکوں کے حوالے سے دنیا کا سب سے خطرناک ملک بھارت ہے جہاں گذشتہ سال337دھماکے ہوئے..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top