ٹرمپ کی بیٹی کینیڈین وزیراعظم سے نظریں نہ ہٹاسکی

واشنگٹن(قدرت روزنامہ15-فروری-2017)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا فین کلب بڑھتا ہی جارہا ہے. اب ان کے فینز میں امریکی صدر کی بیٹی ایوانکا بھی شامل ہوگئی ہیں .

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دورہ واشنگٹن کے دوران کینیڈا کے وزیراعظم نے وائٹ ہاوس میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات کی اور خواتین تاجروں کی گول میز کانفرنس میں شرکت کی.وزیراعظم ٹروڈوکمرے میں داخل ہوئے تو ایونکا نے کھڑے ہوکر ان کا استقبال کیا اجلاس میں کینڈین وزیراعظم کی کرسی ایوانکا کے برابر ہی رکھی گئی تھی صدر ٹرمپ اور کینیڈا کے وزیراعظم نے اس موقع پر اہم تجارتی امور پر تبادلہ خیال کیا ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top