ایرانی میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا

تہران (قدرت روزنامہ15-فروری-2017)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیشن کے سینئر رکن نےایک اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ” ایرانی میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا.ایران کے میزائل صرف7منٹ میں اسرائیل کے دارالحکومت کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں.

یاد رہے ایران کے میزائل تجربے کے بعد امریکا نے ایران پر پابندیا ں عائد کیں ہیں جس کے جواب میں پاسدران انقلاب نے مزید میزائل اور جدید ریڈار سسٹم کے تجربوں کا اعلان کیا تھا.ایران کی جانب سے یہ بیان ایسے وقت میں دیاگیاہے جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے ایران مخالف اقدامات کر رہے ہیں..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top