بچے پیدا کرنے کیلئے خواتین کو کس قسم کے مردوں کی تلاش ہوتی ہے؟

15

سڈنی(قدرت روزنامہ15فروری2017)عام طور پر یہی سمجھا جاتا ہے کہ پر اعتماد ' کھلنڈرے اور رنگین مزاج و ملنسار شخصیت کے مالک مرد خواتین کی کمزوری ہوتی ہیں لیکن کیا وہ انہیں اپنے بچوں کے والد کے طور پر بھی دیکھنا پسند کرتی ہیں؟ آسٹریلیا کی کوئینز لینڈ یونیورسٹے نے اس موضوع پر ایک تحقیق کی اور اس مقصد کیلئے آن لائن سپرم عطیہ کرنے والے مردوں کی شخصیت اور ان کی تلاش کرنے والی خواتین کی ترجیحات کا مطالعہ کیا. تحقیق کا روں کا کہنا ہے کہ یہ بات حیران کن ہے کہ خواتین اولاد پیدا کرنے کیلئے جس قسم کے مرد کی تلاش میں تھیں وہ ہماری عمومی رائے سے خاصے مختلف نکلے.

خواتین نے ایسے مردوں کے سپرم عطیہ لینے میں سب سے زیادہ دلچسپی ظاہر کی جو دانشور' شرمیلے' سپرسکون اور خاموش طبیعت کے حامل تھے. جبکہ ان کی بجائے زیادہ میل جول رکھنے والی. شہرت یافتہ یا ہیرو نظر آنے والے مردوں کو زیادہ توجہ نہیں دی گئی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top