جلد ہی دوبئی میں دنیا کی سب سے پہلی 360 ڈگری پر گھومنے والی بلند قامت عمارت تعمیر کی جائے گی

(قدرت روزنامہ15-فروری-2017)جلد ہی دوبئی میں دنیا کی سب سے پہلی 360 ڈگری پر گھومنے  والی بلند قامت عمارت تعمیر کی جائے گی.اس عمارت کی تعمیر 2020  تک مکمل ہو جائے گی.

ڈائنامک ٹاور نام کی اس عمارت  کی تجویز اسرائیلی-اطالوی ماہرتعمیرات ڈیوڈ فشر نے دی تھی. اس عمارت میں کل 80 منزلیں ہونگی. یہ سب منزل الگ الگ بھی گھوم سکتی ہیں جس کی وجہ سے اس عمارت میں رہنے والے ہر منٹ کھڑکی سے نیا نظارہ دیکھ سکیں گے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top