ایران کے ایک تاریخی مقام پر صدیوں پرانے خزانے کی دریافت ہوئی

5

تہران (قدرت روزنامہ15فروری2017)ایران کے ایک تاریخی مقام پر صدیوں پرانے خزانے کی دریافت ہوئی اور جب اس خزانے کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی تھی تو ایک ایسا دیوقامت انسانی ڈھانچہ بھی برآمد ہو گیا کہ جس کی مثال دنیا کی تاریخ میں اس پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آئی.

 سائنسدان اسے اب تک دریافت ہونے والے تمام نوادرات کا ’باپ‘ قرار دے رہے ہیں، جو کسی انتہائی غیر معمولی قدوکامت کے انسان کا ڈھانچہ ہے، جس کے ساتھ قیمتی جواہرات بھی دریافت ہوئے ہیں.
تحقیق کاروں کا خیال ہے کہ یہ شخص 224 سے 651 قبل مسیح کے درمیان دنیا میں موجود رہا ہو گا. اس کا ڈھانچہ پتھروں سے ڈھکی ہوئی ایک قبر سے دریافت ہو.
 00
چیف آرکیالوجسٹ عطا حسن پور نے بتایا کہ دیوقامت ڈھانچہ چیہ سبز نامی تاریخی مقام کے شمالی حصے سے سے دریافت ہوا. یہ چونے کے پتھر سے بنی ایک قبر میں دفن تھا. اس کی قبر کے اوپر بڑے بڑے پتھر رکھے گئے تھے جبکہ قبر کے اندر قدیم زیورات ، سکے، برتن اور دیگر اشیاءبھی موجود تھیں.
 001
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top