بی ایس ایف کا انٹرنیشنل بارڈر پردراندازی کیلئے پاکستان کی طرف سے آنے والی سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی (قدرت روزنامہ14فروری2017)بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف ) نے بین الاقومی سرحد پردراندازی کی غرض سے پاکستان کی طرف سے آنے والی ایک سرنگ دریافت کرنے کا دعویٰ کیاہے .بھارتی میڈیا کے مطابق بی ایس ایف کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی ) دھر میندر پاریک کا کہنا ہے کہاینٹی ٹنل مشق کے دوران بی ایس ایف اہلکاروں نے رامگڑھ سیکٹر میں بھارتی علاقے میں باڑ سے تقریباً 20کلومیٹڑ تک سرنگ کا پتہ چلایا ہے .

سرنگ2-5بائی 2-5فٹ چوڑائی میں ہے. ان کا کہنا تھا کہ بی ایس ایف نے ٹنل دریافت کرکے پاکستان سے دہشت گردوں کی بھارتی علاقے میں دراندازی کی کوشش کوناکام بنا دیاہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top