دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں، ہم سر نہیں جھکائیں گے ،ْ ملالہ یوسف زئی کی لاہور دھماکے کی مذمت

لندن (قدرت روزنامہ14فروری2017)نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے لاہور دھماکے کی مذمت کی ہے. انہوں نے کہا کہ شہید افراد کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں دہشت گرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں.

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بحیثیت قوم ہم دہشت گردوں کے سامنے سرنہیں جھکائیں گے. پاکستان کو محفوظ بنانے کے لئے جنگ جاری رہنی چاہئے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top