ترک صدررجب طیب اردوان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

10

انقرہ(قدرت روزنامہ14فروری 2017) ترک صدررجب طیب اردوان نے لاہور میں خودکش دھماکے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے.بیرون ملک سے سب سے پہلے ترک صدر نے دہشتگردی کے اس واقعے کیخلاف پاکستانی عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا.

اپنے ٹوئٹر پیغام میں صدر ایردوان نے کہا کہ افسردہ لاہور ہم آپ کے ساتھ ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top