اگرراستے میں کہیں چلتے ہوئے کار کی بیٹری ختم ہوجائے اور آپ کو کوئی مکینک نہ ملےتو آپ کو چاہیے کہ بیٹری میں ڈیسپرین ڈال دیں

14

اسلام آباد (قدرت روزنامہ14فروری2017)اگرراستے میں کہیں چلتے ہوئے کار کی بیٹری ختم ہوجائے اور آپ کو کوئی مکینک نہ ملےتو آپ کو چاہیے کہ بیٹری میں ڈیسپرین ڈال دیں.سننے میں یہ بات عجیب سی بات لگتی ہے لیکن صرف ڈیسپرین ڈالنے سے گاڑی کی بیٹری اس حد تک چارج ہوجائے گی کہ آپ کسی گیراج تک بآسانی چلے جائیں گے.

ڈیسپرین میں موجود’سیلی ایسک ایسڈ‘اور کار کا تیزاب ’سلفیورک ایسڈ‘مل کر کام کرتے ہوئے بیٹری کو چارج کردیں گے اور آپ کی گاڑی آسانی کے ساتھ سٹارٹ ہوجائے گی.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top