گزشتہ ماہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ کیلئے پاکستان کو قلیل المدتی سرمایہ کاری کے تحت 20ملین ڈالرز فراہم کئے گئے

6

بیجنگ (قدرت روزنامہ14فروری2017) چین کے سب سے بڑے انڈسٹریل و کمرشل بنک (آئی سی بی سی) نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ کیلئے پاکستان کو قلیل المدتی سرمایہ کاری کے تحت 20ملین ڈالرز فراہم کئے گئے. بنک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہاگیا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت پاکستان میں فعال طریقہ سے مختلف منصوبوں کی حمایت کرتے ہیں.

بنک کی جانب سے لاہور میں تعمیر کئے جانے والے 26کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ منصوبہ اورنج لائن ٹرین کیلئے 20ملین ڈالر فراہم کئے گئے ہیں.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top