افغانستان ،مشتعل ہجوم نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو مار ڈالا

4

کابل (قدرت روزنامہ14فروری2017)افغانستان کے صوبہ نورستان کے ضلع واما میں مشتعل ہجوم نے تھانے میں بند پریمی جوڑے کو نکال کر مار ڈالا. حکام کے مطابق 18 سالہ خاتون فاتحہ نے چند روز قبل گھر سے بھاگ کر اپنے آشنا حیات اللہ سے شادی کرلی تھی اور پولیس نے انہیں گرفتار کرکے تھانے میں بند کردیا.

مشتعل ہجوم نے تھانے پر حملہ کرکے دونوں کونکال لیا اور ڈنڈے مار مار کر ہلاک کردیا' پولیس جوڑے کو بچانے میں ناکام ہوگئی اور اس دوران 3 اہلکار زخمی ہوگئے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top