افغانستان، عراق یا شام نہیں بلکہ بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک ہے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ نے اصل چہرہ بے نقاب کر دیا

35

اسلام آباد(قدرت روزنامہ13فروری2017)افغانستان، عراق یا شام نہیں بلکہ بھارت دنیا کا سب سے غیر محفوظ ملک ہے. بھارتی اخبار کی رپورٹ نے اصل چہرہ بے نقاب کر دیا.
تفصیلات کے مطابق افغانستان، عراق یا شام سے متعلق خبریں دیکھ کر لگتا ہے ہے کہ یہ دنیا کے غیر محفوظ ترین علاقے ہیں تاہم ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق نے تمام اعدادوشمار کو غلط ثابت کر دیا ہے. بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا

میں بھارت وہ واحد ملک ہے جہاں سب سے زیادہ بم دھماکے ہوتے ہیں اور بھارت بم دھماکوں کے حوالے سے سب بھارت سب سے خطرناک ملک ہے جہاں گزشتہ سال 337بم دھماکے وقوع پذیر ہو چکے ہیں.بم دھماکوں سے بھارت کی شمال مشرقی ریاستیں چھتیس گڑھ، کیرالہ، تامل ناڈو، اڑیسا اور جھاڑ کھنڈ سب سے زیادہ متاثر ہیں جہاں بھارتی سرکارکے ظلم کے خلاف آزادی کی تحریکیں جاری ہیں.واضح رہے کہ گزشتہ سال عراق میں 170، پاکستان میں 208 جبکہ افغانستان میں 121دھماکے ہوئے تھے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top