سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعویدار بھارت کے اپنے ہی سکیورٹی فورسز اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ

بہار(قدرت روزنامہ..

13جنوری2016)سرجیکل سٹرائیک کے جھوٹے دعویدار بھارت کے اپنے ہی سکیورٹی فورسز اہلکار کی ساتھیوں پر فائرنگ،2 اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں. بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں اندسٹریل سکیورٹی فورسز کے اہلکارنے اپنے ہی ساتھیوں پر فائر کھول دیا اور دو کو موت کی نیند سلا دیا .یاد رہے اس سے قبل بھی بھارتی فوج میں اس قسم کے واقعات پیش آتے رہے ہیں...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top