میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے اپنی ایپلی کیشن میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں

(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017) میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے اپنی ایپلی کیشن میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جس سے واٹس ایپ صارفین میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے . تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نے ایپلی کیشن میں ہی صارفین کے لیے Gif ڈھونڈنے کی سہولت متعارف کروادی ہے.

جس کے بعد صارفین اب اینیمیشن فائلز ڈھونڈنے کے ساتھ ساتھ اپنے دوستوں کو بھی فوری طور پر مزے مزے کے اینمیشن بھیج سکتے ہیں، یہی نہیں واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی مشکل کو نظر رکھتے ہوئے بھیجی جانے والی میڈیا فائلز کی تعداد کو بھی بڑھا کر 10سے 30کردیا ہے اس سے قبل صارفین ایک وقت میں محج 10تصاویر یا میڈیا فائلز اپنے دوستوں کو بھی بھیج سکتے ہیں ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top