آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

کوئنز لینڈ (قدرت روزنامہ12-جنوری-2017)آسٹریلیا کی ریاست کوئنزلینڈ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں خاتون ہلاک اور2 افراد زخمی ہو گئے .غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ مڈل آئی لینڈ کے ساحل پر پیش آیا سیاحوں کو سیر کرنے کیلئے لے جانے والے دو طیارے ایک ساتھ پرواز کررہے تھے اور ان میں سے ایک طیارہ گر گیا حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہلاک ہونیوالی خاتون کا تعلق برطانیہ سے ہے .

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top