خلا میں گولی چلائیں تو کیا ہوگا؟

 
(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017)خلا میں جیسے ہی کوئی خلا باز گولی چلائے گا تو سب سے پہلے زمین پر گولی چلانے کے برعکس گولی کے چلنے کی کوئی آواز سنائی نہیں دے گی. یعنی خلا خود ہی ریوالور کے لیے سائلنسر کا کام دے گی. خلا باز کے خلا میں فائر کرنے کے بعد ، نیوٹن کے حرکت کے تیسرے قانون کے مطابق، سب سے پہلے خلاباز کو ہی جھٹکا لگے گا. کیا آپ کو پتا ہے کہ گولی فائر کرنے کے بعد خلاباز کتنی رفتار سے پیچھے کی طرف حرکت کرے گا؟ ہم اس کا اے کے 47اور سمتھ اینڈ ویسن ہینڈ گن سے فائر کرنے کی صورت کا موازنہ کرتے ہیں.اگر فائر اے کے 47 سے سے کیا جائے تو گولی 1600 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے فائر ہوگی جس کے نتیجے میں خلا باز 0.068 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے پیچھے کی طرف جائے گا. 50 کیلیبر سمتھ اینڈ ویسن ہینڈ گن سے نکلنے والی گولی کی رفتار 1330 میل فی گھنٹہ ہوتی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top