1 جسم اور 2سروں کے ساتھ پیدا ہونے والے عجیب وغریب جڑواں بچے

(قدرت روزنامہ12-جنوری-2017)میکسیکو میں ایسے عجیب و غریب جڑواں بچے پیدا ہوئے ہیں جن کے 2 سر اور 1 جسم ہے. دونوں بچوں کا دماغ بھی الگ الگ ہے.

بچوں کی ویڈیو کو گھر کے ہی ایک شخص نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا. اس کا کہنا تھا کہ اس نے آج تک ایسے بچے نہیں دیکھے تھے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بچوں کی پیدائش کے بعد ان کی ماں اب بالکل ٹھیک ہے بچوں کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ ان کے سر اور دماغ ہی الگ اور جسم ایک ہی ہے ...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top