بھارتی ریاست اترپردیش ‘وزیر نے مقامی صحافی کو زندہ جلا دینے کی دھمکی دے دی

n10

نئی دہلی(قدرت روزنامہ12فروری2017)بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر رادھے شیام سنگھ نے انتہا پسندانہ طرز عمل اختیار کرتے ہوئے ایک مقامی صحافی کو اسمبلی انتخابات کے دوران اپنی پارٹی کی حمایت نہ کرنے کی بناپر زندہ جلا دینے کی دھمکی دے دی ہے .

کشن گنج میں 4مارچ کوانتخابات ہونے ہیں .

صحافی نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے موبائل آڈیو بھی پیش کیا . سپرنٹنڈنٹ پولیس نے کہا کہ معاملہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں . رادھے شیام سنگھ پر ماضی میں بھی فون پر سرکاری عہدیداروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top