ترکی میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا اجرا،زیادہ محفوظ زیادہ دیرپا

انقرہ(قدرت روزنامہ12فروری2017) ترکی میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ کا اجرا ہو چکا ہے. یہ کارڈز اب عالمی معیار سے ہم آہنگ تیار کیے جا رہے ہیں جن میں ایک مخصوص قسم کی چپ بھی موجود ہے.
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ شناختی کارڈز 10 سال تک کار آمد رہ سکتے ہیں جس میں حامل کے تمام کوائف انتہائی محتاط طریقے سے محفوظ ہیں جنہیں خصوصی پن نمبر سے بھی آراستہ کیا گیا ہے.
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top