بھارتی نوجوان لڑکا حقیقت میں خون کے آنسو روتا ہے۔ دن میں دس بار کانوں، آنکھوں، منہ اور بالوں سے خون بہتا ہے

17

اسلام آباد (قدرت روزنامہ11فروری2017)بھارت سے تعلق رکھنے والا لڑکا 10 سال کی عمر سے حقیقت میں خون کے آنسو رو رہا ہے.ایک پراسرار بیماری کے باعث اکھلیش راگھونشی، جس کی عمر اب 13 سال ہے، کی آنکھوں، کان، منہ، ٹانگوں، اور بالوں سے بھی خون بہتا ہے.
اگرچہ اکھلیش کے جسم پر کوئی کٹ یا زخم  نہیں مگر اس بیماری کے باعث لگتا ہے کہ کسی نے اس پر خون انڈیل دیا ہو.اس بیماری کی وجہ سے اسے ذہنی اذیت تو ہوتی ہی ہے مگر مائیگرین بھی شروع ہو جاتا ہے. پہلی بار اکھلیش  کی ناک سے خون نکلا تو اس کے والدین کا خیال  تھا کہ یہ ڈی ہائیڈریشن کی وجہ سے ہے تاہم جلد ہی انہیں  اندازہ ہوگیا کہ صورت حال کافی گھمبیر ہے. ڈاکٹروں نے معائنہ کیا تو وہ بھی حیران رہ گئے. ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ یہ بہت ہی نایاب بیماری ہے جو ہائیمولاکریا(haemolacria) جیسی ہے، جس میں مریض  کی آنکھوں سے خون کے آنسو نکلتےہیں.
00
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top