جنوبی فلپائن میں 6.5 شدت کا زلزلہ، 3 افراد ہلاک، 7 افراد زخمی

منیلا(قدرت روزنامہ11فروری2017) فلپائن میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے. خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی فلپائن میں 6.5 شدت کے زلزلے میں 3افراد ہلاک جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے ہیں.

زلزلے سے کئی عمارتیں گر گئیں . عمارتوں کے ملبے تلے کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے جس سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے.

..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top