بھارتی عسکری ادارے CRPFکے 59 کمانڈوز نے فورس کو خیر باد کہہ دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ10فروری2017) بھارتی عسکری ادارے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (CRPF) کے 59 کمانڈوز نے فورس کو خیر باد کہہ دیا ہے. کمانڈوز کے اچانک غائب ہونے کی وجہ بد سلوکی اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی بتائی جا رہی ہے.

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے سے بھارتی فورسز کے جوان اپنے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک،افسران کی کرپشن، بدعنوانی اور بدسلوکی کا شکوہ کرتے نظر آرہے ہیں .اسی کے پیش نظر کمانڈوز اس قدر بدظن ہو گئے ہیں کہ انہوں نے اعلیٰ افسران یامحکمے کو استعفیٰ دینا تک گوارہ نہیں کیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top