ٹرمپ کی دھمکیوں اور نئی پابندیوں کے باوجود ایران نے ایک اور میزائل کاتجربہ کرلیا

pic13

تہران (قدرت روزنامہ09فروری2017)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں اور نئی پابندیوں کے باوجود ایران نے زمین سے فضامیں مارکرنے والے ایک اورمیزائل کاتجربہ کرلیا.غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نیزمین سے فضامیں مارکرنے والے ایک اورمیزائل کاتجربہ کرلیا ہے.

کم فاصلیتک مارکرنیوالیمیزائل نی56کلومیٹردورہدف کونشانہ بنایا. ایران پردبائو بڑھانے کے لیے امریکا پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دینے پر غورکررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ ایرانی زمین شام یا کسی اور ملک میں بھی دہشت گردوں پر حملوں کے لئے استعمال کر سکتے ہیں. امریکی اہلکار کے حوالے سے روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے پاسداران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کا امکان ہے اور ایسے طریقے تلاش کئے جا رہے ہیں کہ ایران پر اضافی دبائو ڈالا جا سکے.   ..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top