لندن میں پی آئی اے کی فلائٹ757 سے گرفتار خالد بقا کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے

pic02

لندن (قدرت روزنامہ08فروری2017) لندن میں پی آئی اے کی فلائٹ757 سے گرفتار خالد بقا کے بارے میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں. تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لندن میں پی آئی اے کی فلائٹ 757 سے خالد بقا نامی پاکستانی شخص کو گرفتار کر لیا گیا تھا.

خالد بقا کے حوالے سے اب مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں. خالد بقا کو 2013ء میں برطانیہ میں 2سال کی قید کی سزا سنائی گئی تھی. خالد بقا کو جولائی2012میں ساتھیوں سمیت دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا . خالد پر انتہا پسندانہ مواد ولی 300سے زائد سی ڈیاں رکھنے کا الزام تھا. ان سی ڈیوں میں بم بنانے کے طریقے ،لندن دھماکوں کے ایک مجرم کی وصیت اور اقبالی بیان، انورالاولاقی کے خطبات اور سرقلم کئے جانے کے مناظر تھے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top