جو ہمیں سوشل میڈیا پر فالو كرےگا ‘ دو فحش اداکاراؤں نے ایسا اعلان کردیا کہ دنیا بھر کے مردوں کی قطار لگ گئی

n8

نیویارک(قدرت روزنامہ07فروری2017) پاکستان اور بھارت کے میچ میں ٹیموں کی جیت پر اِدھر اور اُدھر کی بعض اداکاراﺅں اور ماڈلز کی طرف سے کچھ نامناسب ویڈیو جاری کرنے کے اعلانات تو سنتے رہتے ہیں. اب ایسا ہی ایک اعلان امریکہ میں فحش فلموں کی 2اداکاراﺅں کی طرف سے سامنے آ گیا ہے.

برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کارمین ویلٹینا اور لورین فلپس نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی پسندیدہ ٹیم ”نیو انگلینڈ پیٹریاٹس“ نیشنل فٹ بال لیگ جیت گئی تو وہ اپنے ہر ٹوئٹر فالور کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کریں گی.

 رپورٹ کے مطابق اس اعلان کے بعد ان کے فالوورز میں حیران کن اضافہ ہوا اور چند دن میں ہی لورین کو مزید 28ہزار لوگوں نے فالو کر لیا. گزشتہ اتوار کے روز اس ٹورنامنٹ کا فائنل تھا جو واقعی ان کی پسندیدہ ٹیم نے جیت لیا ہے اور اب وہ اپنے وعدے پر عملدرآمد کرنے کی تیاریوں میں لگی ہیں.کارمین نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ”ہم اپنا وعدہ پورا کرنے کے لیے فالورز کا ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہیں. اس کے لیے ہم نے ویب سائٹ Teambj.comبنائی ہے جہاں اس کے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں.“
..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top