ہیتھروایئرپورٹ: بم کی اطلاع کے باعث پروازوں‌ کودیگرایئرپورٹس پراترنے کی ہدایات

لندن(قدرت روزنامہ07فروری2017)ہیتھروایئرپورٹ انتظامیہ نے پربم کی اطلاع موصول ہوئی ہے،جس کے باعث ملکی و غیرملکی پروازوں کودوسرے ایئرپورٹس پراتارنے کی ہدایات جاری کردیں. میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور سے لندن پہنچنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز نے ہیتھروائیر پورٹ لینڈ کرنا تھا.

تاہم ائیر پورٹ انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے پی آئی اے کی پرواز پی کے757کو ہیتھروائیر پورٹ کی بجائے اسٹینسٹڈائیر پورٹ پر اتارا گیا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top