امریکا نے اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کیلئے قرارداد پیش کر دی، چین کی مخالفت

pic02

نیویارک (قدرت روزنامہ07فروری2017) امریکا نے اقوام متحدہ میں مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کیلئے قرارداد پیش کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق امریکا نے بھارت کے ساتھ مل کر جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دلوانے کا فیصلہ کیا ہے.

اس مقصد کیلئے امریکا نے اقوام متحدہ میں باقاعدہ قرار داد جمع کروا دی ہے. برطانیہ اور فرانس نے بھی امریکا کی قرار داد کی حمایت کی ہے. تاہم چین نے قرار داد کی مخالفت کی ہے. چین نے اس حوالے سے فی الحال کوئی فیصلہ لینے کی مخالفت کی ہے. چین کی مخالفت کے باعث اس معاملے پر اگلے 6ماہ تک کوئی بھی فیصلہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top