پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر کے سلسلے میں نئی پیشرفت

بیجنگ (قدرت روزنامہ07فروری2017) پاک چین اقتصادی راہداری کی تعمیر کے سلسلے میں نئی پیشرفت، سمندری خوراک براستہ روڈ گوادر سے کاشغر تک پہنچادی گئی. 7.4 ٹن وزنی سمندری خوراک کی کھیپ میں مچھلیاں اور جھینگے وغیرہ شامل ہیں.

چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے روایتی جشن بہار سے قبل بحر ہند سے پکڑی گئی سمندری خوراک پاکستان کی بندرگاہ گوادر سے بذریعہ روڈ چین کے خود اختیار علاقے سنکیانگ کے شہر کاشغر تک پہنچائی گئی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top