کیا آپ کی کمر پر بھی اس طرح کے دو نشانات موجود ہیں؟ان کا انتہائی حیران کن فائدہ جانئے

kam14

نیویارک(قدرت روزنامہ06جنوری2017)جسم پر مختلف نشانات اور تلوں کا اچھی قسمت کے ساتھ تعلق تو آپ نے سن رکھا ہوگا لیکن اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ جن لوگوں کی کمر کے نیچے اور چوکلوں کے اوپر دو گڑھے بنتے ہوں وہ صحت مند رہتے ہیں اور ان کا نظام دوران خون بہتر کام کرتا ہے. ان گڑھوں کو ’وینس ہولز ‘کہا جاتاہے اور اگر مردوں میں اس طرح کے ہولز بنیں تو انہیں ’اپولوہولز‘کانام دیا جاتا ہے.

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ گڑھے ایسی جگہ ہوتے ہیں جہاں مسلز نہیں ہوتے لہذا انہیں کسی ورزش سے نہیں بنایا جاسکتا لیکن اگر آپ اپنے جسم سے چربی پگھلانے میں کامیاب ہوجائیں تو یہ نشانات ظاہر ہوسکتے ہیں جو کہ اس بات کی نشانی ہوتے ہیں کہ آپ کی صحت ٹھیک ہے اور آپ کی ازدواجی زندگی اچھی ہونے کے ساتھ خوش قسمتی کی علامت بھی ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top