بھارت میں گول گپوں میں ٹوائلٹ کلینر شامل کرکے بیچے جانے کا انکشاف

نئی دہلی (قدرت روزنامہ06فروری2017)بھارت میں گول گپوں میں ٹوائلٹ کلینر شامل کرکے بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے. پاکستان اور بھارت میں گول گپے کھانے والے شوقین افراد کی کمی نہیں ہے.

اسی باعث دونوں ملکوں کے ہر گلی بازار میں گول گپے فروخت کرنے والے نظر  آتے ہیں . تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ گول گپے بیچنے والے زہر آلود اشیاء کا استعمال کررہے ہیں. بھارت کے شہر احمد آباد میں گول گپے بیچنے والے ایک ریڑھی والے کو گرفتار کیا گیا ہے. پولیس کے مطابق مذکورہ شخص گول گپوں میں ٹوائلٹ کلینر شامل کرکے انہیں فروخت کر رہا تھا...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top