شادی کے بندھن میں بندھنے سے صرف چند منٹ قبل دلہا انتقال کر گیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ06فروری2017) شادی کے بندھن میں بندھنے سے صرف چند منٹ قبل دلہا انتقال کر گیا. تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر کرناٹکا میں شادی کے گھر میں صف ماتم بچھ گیا.

28سالہ وسنتھ کمار اس وقت اچانک انتقال کر گیا جب شادی کی رسومات ہونے میں صرف چند منٹ باقی تھے. ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ وسنتھ کمار کی موت دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوئی...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top