اگر تجارت رکی، تو پھر جنگ ہوگی: علی بابا گروپ کے مالک جیک ماء نے امریکا کو خبردار کر دیا

pic06

میلبرن (قدرت روزنامہ06فروری2017)علی بابا گروپ کے مالک جیک ماء نے خبردار کیا ہے کہ اگر اگر تجارت رکی تو پھر جنگ ہوگی. تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ علی بابا گروپ کے مالک جیک ماہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں اعلان کیا تھا کہ ان کی کمپنی امریکا میں 10 لاکھ ملازمتیں فراہم کرے گی.

اب آسٹریلیا میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ عالمی تجارتی معاہدوں کو ختم کرنے کی کوشش کے نتائج بہت بھیانک ہوں گے. انہوں نے واضح الفاظ میں خبردار کیا ہے کہ اگر تجارت رکی تو پھر صرف اور صرف جنگ ہوگی اور دنیا میں تباہی پھیلے گی. واضح رہے کہ جیک ماء کا یہ بیان امریکی صدر کی جانب سے کئی عالمی معاہدوں کو ختم کرنے کی دھمکیاں دینے کے بعد سامنے آیا ہے...


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

Daily QUDRAT is an UrduLanguage Daily Newspaper. Daily QUDRAT is The Largest circulated Newspaper of Balochistan .

رابطے میں رہیں

Copyright © 2017 Daily Qudrat.

To Top