چند برس قبل بھوک کا شکار نائیجیرین بچہ طویل جدوجہد کے بعد بالاخر اسکول پہنچنے میں کامیاب ہوگیا

نائیجیریا (قدرت روزنامہ06فروری2017) چند ماہ قبل بھوک کا شکار نائیجیرین بچہ طویل جدوجہد کے بعد بالاخر اسکول پہنچنے میں کامیاب ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق کچھ ماہ قبل ایک کم سن نائیجیرین بچے کی تصویر سامنے آئی تھی جس میں وہ شدید بھوک کا شکار تھا اور انتہائی لاغر حالت میں تھا.

بچے کو اس کے والدین نے چھوڑ دیا تھا اور اسے ایک خاتون کی جانب سے پانی پلایا جا رہا اب کئی ماہ بعد یہ بچہ تندرست وتوانا ہو چکا ہے. اس بچے کو ایک یورپی خاتون کی جانب سے اپنی تحویل میں لے لیا گیا اور اسے8ماہ تک ہسپتال میں رکھا گیا جہاں وہ مکمل طور پر تندرست وتوانا ہوگیا . جبکہ اب بچے نے اسکول میں داخلہ بھی لے لیا ہے. سوشل میڈیاپر بچے کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں دیکھ کر لوگوں کی جانب سے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے.     pic02     pic03..


قدرت میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
Loading...

تازہ ترین

To Top